• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اربن موبیلٹی پراجیکٹ کے تحت یلو لائن چلائی جائیگی، شرجیل میمن

کراچی(اسٹاف رپورٹر/آئی این پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کا 40 واں اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا کہکراچی اربن موبیلٹی پراجیکٹ کے تحت یلولائن چلائی جائے گی، یلولائن پراجیکٹ کی مدد سے 75ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی، پراجیکٹ کے لئے نصف فنڈز ورلڈ بینک ادا کرے گا، پی پی پی پالیسی بورڈ نے پراجیکٹ کی پرائیویٹ پارٹنرشپ پر لانے کی منظوری دے دی۔
اہم خبریں سے مزید