• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او اسٹیل ملز سیف الدین جونیجو عہدے سے مستعفی

کراچی(اسد ابن حسن) سی ای او اسٹیل ملز ڈاکٹر سیف الدین جونیجو نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔ ڈاکٹر سیف الدین جونیجو ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں چیئرمین کی حیثیت سے کام کررہے ہیں جبکہ اسٹیل ملز کا ایڈیشنل چارج بطور قائم مقام سی ای او کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔ ڈاکٹر سیف الدین جونیجو نے اپنے استعفی میں خرابی صحت کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ میں بیک وقت دو اداروں میں چئیرمین کی حیثیت سے کام کررہا ہوں اور اب سی ای او اسٹیل ملز کی حیثیت سے مذید کام نہیں کرسکتا۔
ملک بھر سے سے مزید