• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی سب سے زیادہ کافی کاشت کرنے والا ملک برازیل ہے۔

“تانبے کا ملک“زیمبیا کا دوسرا نام ہے۔

دنیا کی سب سے سرد جگہ ورکویانسک سایئبیریا ہے۔

بحیرہ مردار دریائے اردن میں جا کر گرتا ہے۔

وینس کو نہروں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ گرین لینڈ ہے۔

تھائی لینڈ کو سفید ہاتھیوں کی زمین بھی کہا جاتا ہے۔

دنیا کے بلند ترین آبشار “سالٹو اینجل آبشار ،وینیزویلا ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی لائبریری واشنگٹن ڈی سی میں یونائیٹیڈ اسٹیٹ لائیبریری آف کانگریس ہے۔

دنیا کی سب سے پہلی کلر فوٹو جیمس میکسویل نے1861میں بنائی۔

پیاز ایک لاطینی نام ہے جس کامطلب ہے بڑا موتی۔