کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی 13 سالہ حور فواد نے سوئیڈن کے شہر ہیلنگ بورگ میں منعقدہ ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس کنٹینڈرز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ سیمی فائنل میں انہیں پولینڈ کی جوڑی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔