• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں ورکرز کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا

شجاع آباد(جنگ نیوز)ملتان کے علاقے شجاع آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کوسونے کا تاج پہنایا گیا۔مریم نواز نےشجاع آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر بھی پہنائی گئی۔
اہم خبریں سے مزید