• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا نے ضلع مجلس عاملہ کا اجلاس 17 جون شام 4بجے ارباب ہاؤس خدائید روڈ کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید