• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف آج آذربائیجان جائینگے

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف آج آذربائیجان جائینگے۔

صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیر اعظم 14سے 15جون تک آذربائیجان کا سرکاری دورہ کرینگے۔

آذربائیجان کیساتھ تعاون کے ترجیحی شعبوں سے متعلقہ وزراء بھی وفد کا حصہ ہونگے۔

وزیر اعظم شہباز شریف صدر الہام علیوف سے تجارت، سرمایہ کاری آئی - ٹی اور توانائی سمیت تعاون کے اہم شعبوں پر مذاکرات کرینگے،عالمی اور علاقائی فورمز میں باہمی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

اہم خبریں سے مزید