• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف و اہلخانہ بےگناہ قرار، نیب رپورٹ عدالت میں پیش

لاہور ( نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے تصدیق شدہ رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی جس میں انہیں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔احتساب عدالت میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید