• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما لیکس کیس، 436 پاکستانیوں کی جائیداد کی تحقیقات کی درخواست پر سپریم کورٹ کے 9 سوالات

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )عدالت عظمی نےʼʼپانامہ پیپرز لیکس‘‘ میں اس وقت کے منتخب وزیراعظم، میاں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد کے علاوہ بھی 436 پاکستانی کمپنیوں اور افراد کے نام سامنے آنے سے متعلق معاملہ کی تحقیقات کے حوالے سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے دریافت کیا ہے کہ کیوں اور کن حالات میں436 افراد کے معاملہ کو پانامہ کیس سے الگ کیا گیاہے؟۔

اہم خبریں سے مزید