• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

LPG مافیا کی کمر ٹوٹ گئی‘ قیمت میں 140 روپے کلو کمی

لاہور ( این این آئی) اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی اور فی کلو قیمت میں 140روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ایل پی جی کی قیمت ساڑے 350 سو روپے سے کم ہو کر 210روپے فی کلو گرام ہوگئی ۔اوگرا کے فیصلے کے مطابق اب لوکل اور امپورٹڈ ایل پی جی ایک ہی قیمت پر فروخت ہوگی ۔

اہم خبریں سے مزید