• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر دینے کی 3 درخواستیں

اسلام آباد ( مہتاب حیدر) پاکستان نے پہلے ہی چین سے درخواست کر رکھی ہے کہ وہ سیف پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر رول اوور کردے اوراس سلسلے میں 500 ملین ڈالرکی قسطیں جمع کرائے جبکہ 300 ملین ڈالر بینک آف چائنہ سے ری فنانس کرائے۔

تینوں درخواستوں پر رواں ہفتے میں عملدرآمد کی توقع ہے۔ اس سے اسلام آباد کو جون 2023 کے آخر تک اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر4 ارب ڈالر رکھنے کا موقع مل سکےگا۔

اہم خبریں سے مزید