کراچی(نیوزڈیسک)الجزائر کی عدالت نے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر صحت عبدالمالک کو بھی بدعنوانی کے الزام میں 5سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دونوں شخصیات پر 10، 10 لاکھ الجزائری دینار کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔