• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاہد میموریل نے اعظم اسپورٹس کو2-1 سے شکست دیکر ٹائٹل حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کوٹرافی اور ایک لاکھ روپے جبکہ اعظم اسپورٹس رنراپ ٹرافی اور 50000 روپے نقد دیے گئے ۔
اسپورٹس سے مزید