• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں چیمپئنز ٹرافی کے لئے این او سی کیلئے رابطہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگست میں بھارت میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کے لئے حکومت سے این او سی مانگ لی ہے،فیڈریشن کا کہنا ہےکہ ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان پر جرمانہ اور اسےکچھ عرصے کے لئے معطل بھی کرسکتی ہے،بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ مکمل سیکورٹی دینے کا بھی وعدہ کیا ہے، ایونٹ 3سے 12اگست تک چنئی میں کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید