• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں‘ مستعفی ہوجانا چاہئے‘ شاہ محمود

ملتان(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو فوری طور پر مستعفی ہوناچاہیے،215ارب روپے کے مزید ٹیکسز لگا دیے گئے ہیں، قوم پہلے ہی مہنگائی میں پس چکی ہے،آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں ہے، قوم کے سامنے پیش کیا گیا بجٹ کچھ اور ہے اور منظور کرایا جانے والا بجٹ کچھ اور ہے ‘وزیراعظم آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں‘ امریکا بھارت مشترکہ اعلامیہ پر کچھ نہیں کہا‘ وزیرخارجہ نے بھی کوئی بات کی۔

اہم خبریں سے مزید