• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج یا کل میں IMF معاہدے کا پول کھلنے والا ہے‘ شاہ محمود

لاہور (ایجنسیاں)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج یا کل میں عالمی مالیاتی ادارے معاہدے کا پول کھلنے والا ہے‘اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑے ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) اقتدار کے حصول کیلئے دبئی میں جمع ہیں‘ وزارت عظمیٰ کیلئے بلاول بھٹو اورمریم نواز امیدوار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید