• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، برقعہ پہن کر احسا س پروگرام کے نام پر رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

پشاور(نمائندہ جنگ) تھانہ گلفت حسین شہید کے علاقے میں خاتون کا روپ دھا ر کر احسا س پروگرام کے نام پررقم بٹورنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑ ھ گیاہے جسے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید