• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوہ آرمی چیف کی تقرری کے حامی نہیں تھے، نواز شریف ڈٹ گئے، سینیٹر عرفان صدیقی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا ہے کہ جنرل باجوہ آرمی چیف کی تقرری کے حامی نہیں تھے تاہم نواز شریف ڈٹ گئے تھے، ایک انٹرویو میں سینیٹر عرفان صدیقی نے انکشاف کیا کہ نومبر 2022 میں تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کی دیگر جماعتیں جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف کے عہدے پر ایک اور ایکسٹینشن دینے پر آمادہ ہوگئی تھیں لیکن جب یہ پیغام سابق وزیراعظم نواز شریف تک پہنچا تو نواز شریف اس فیصلے کے سامنے دیوار بن گئے۔
اہم خبریں سے مزید