• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں 7 اور 8 جولائی کو گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نےکراچی میں 7 اور 8 جولائی کو گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے.

 محکمہ موسمیات کے مطابق7 اور 8جولائی کو کراچی میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے کیوں کہ مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کیروشنی میں بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے باعث کراچی کے کچھ مقامات پر تیز اور موسلادھار بارشیں ہوسکتی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید