• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین رگبی چیمپئن شپ ڈویژن ون کیلئے متحدہ عرب امارات کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔پنجاب اسٹیڈیم میں پہلا میچ منگل جبکہ دوسرا میچ آٹھ جولائی کو کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید