• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ججز پارلیمانی کمیٹی نے پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی جبکہ جسٹس سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ میںجسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی کے بعد ججوں کی تعداد 16جبکہ خواتین ججز کی تعداد 2ہو جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید