• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات، بزدار ایک بار پھر نیب لاہور میں پیش نہ ہوئے

لاہور (نمائندہ جنگ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں پیش نہ ہوئے۔نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں عثمان بزدار کو طلب کر رکھا تھا۔
اہم خبریں سے مزید