• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کی اکثریتی جماعت کیخلاف سازشیں بند کی جائیں، راجہ ناصر عباس

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سوچ کو مسلط کرنے کی کوشش میں گلگت بلتستان کی حکومت کے ساتھ غیر قانونی و غیر اخلاقی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ امپورٹڈ ایجنڈے پر عملدرآمد کا خمیازہ گلگت بلتستان سمیت پورے ملک کو بھگتنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر جمہوری کارروائیوں میں مصروف عناصرہوش کے ناخن لیں اور وہاں کی اکثریتی جماعت کے خلاف سازشوں سے باز رہیں۔
اسلام آباد سے مزید