• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر بندرگاہ کی مینٹیننس ڈریجنگ کا آغاز

گوادر (این این آئی)گوادر بندرگاہ کی مینٹیننس ڈریجنگ کا آغاز کر دیا گیاپورٹ حکام کے مطابق گوادر پورٹ کی زیر سمندر مٹی نکالنے کا کام 4.6 ارب روپے لاگت سے ہوگا۔حکام نے بتایاکہ گزشتہ حکومت کے دور میں 4 سال تک ڈریجنگ نہیں کی گئی ڈریجنگ کا کام ایک سال میں کام مکمل ہوگا جس سے بڑے جہاز آسکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید