• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفالٹ کا خطرہ تھا، قومی مفاد میں معاہدے کی حمایت کی، شاہ محمود

اسلام آباد (ایجنسیاں)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم سے بہت اچھی ملاقات ہوئی‘قومی مفاد میں اسٹینڈبائی معاہدے کی حمایت کی ‘اگر اس معاہدے کو سپورٹ نہ کرتے تو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔
اہم خبریں سے مزید