• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، خدیجہ شاہ ودیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

لاہور(نمائندہ جنگ)9 مئی کے واقعات، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بینچ نے خدیجہ شاہ، ہما سعید، رضوان ضیا اور زبیر ملک کی حراست غیر قانونی قرار دینے کے لیے دائر درخواستیں خارج کرنیکا فیصلہ جاری کردیا،26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلےمیں عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزاران کے خلاف مقدمہ ہوچکا ہے، قانون اپنا راستہ بنا رہا ہے، اس مرحلے پر درخواست گزاران کی حراست کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید