• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا مبینہ غیر شرعی نکاح، کیس واپس سول جج کی عدالت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اعظم خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا مبینہ غیر شرعی نکاح کیس سماعت کیلئے واپس سول جج کی عدالت کو بھجوا دیا ہے۔ گزشتہ روز سول جج کے فیصلہ کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران درخواست گزار محمد حنیف کے وکیل راجہ رضوان عباسی اور پراسیکیوٹر راناحسن عباس عدالت میں پیش ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید