• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )انڈر14ٹیلنٹ ہنٹ چیمپئن کپ2023ء میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں سٹی کرکٹ کلب انڈر14ٹیم نے شعیب کلب کو شکست دے کر فتح حاصل کرلی۔سٹی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں116رنز بنائے سٹی کلب کی جانب سے حمیم ستی نے 27،حسن عباسی نے 20اور حذیفہ 16رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ 116رنز ہدف کے تعاقب میں شعیب کلب کی ٹیم صرف 56رنز بنا سکی ۔
اسلام آباد سے مزید