• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، تھانہ متنی پر دہشت گردوں کا حملہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے

پشاور (کرائمرپورٹر) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں دہشتگردوں نے رات گئے متنی پولیس سٹیشن پر بھاری ہیتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے حملہ کردیا جس پر پولیس کے جوانوں نے جوابی فائرنگ کی اور فا ئرنگ کا سلسلہ 30منٹ تک جاری ہے تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا،جو ا بی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے،جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 8 سے 10دہشتگردو ں نے پولیس سٹیشن پر دھاوا بولا،30منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔

اہم خبریں سے مزید