• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم میں امن وامان برقراررکھنے کیلئے کوئٹہ میں کنٹرول روم قائم

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکم نامہ کے مطابق محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ انور کاکڑ کی نگرانی میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے کنٹرول روم 19 جولائی سے 28 جولائی یکم محرم تا 10 محر م تک فعال رہے گا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کنٹرول روم کے فون 9202268?9202671 اور فیکس نمبر92021193 کے علاوہ سیل نمبر 03368445304اور دفترفون9201311پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید