• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ریجن کے 85 اہلکاروں کی ترقی

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)پروموشن بورڈ کا اجلاس آر پی او آفس ملتان میں ہوا ،85 اہلکاروں کو ترقی دے دی گئی ہے ۔ جس میں کانسٹیبل سے اے ایس آئیز اہلکاروں کو ترقی دی گئی ۔
لاہور سے مزید