• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولین ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے‘ پرویز خٹک

پشاور (ایجنسیاں)تحریک انصاف کے سابق رہنماءپرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جھنڈے تلے مزید سیاست نہیں کروں گا۔ تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا ہوں‘کل بھی عمران خان کا احترام کرتاتھا اورآج بھی کرتاہوں۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پرویزخٹک نے کہا کہ اولین ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہےتاہم پارٹی نہ بناسکا تو کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے منسوب چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف بیانات سے میرا کوئی تعلق نہیں۔

ملک بھر سے سے مزید