• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے فزیکل ٹیسٹ 10 اکتوبر سے ہوں گے

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے لیڈی کانسٹیبل اور مرد کانسٹیبل کے تحریری امتحانات کے بعد اب ان کے فزیکل ٹیسٹ 10اکتوبر سے شروع ہونگے۔

ملک بھر سے سے مزید