اسلام آباد(رپورٹ۔ حنیف خالد ) گندم کا سرٹیفائیڈ سیڑ کاشتکاروں کو مہیا کرنے والی سیڈ کمپنی نے بیج کی قیمت میں 800روپے فی پچاس کلو اضافہ کر دیا ھے اس طرح8ھزار روپے والا گندم کا بیماریوں سے پاک بیج پندرہ اکتوبر سے 88سو روپے فی پچاس کلوگرام تھیلا فراہم ھو گا۔