• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے مالی شمولیت انڈیکس میں بہتری ،58.1 سے بڑھ کر 59.5 ہوگیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کا مالی شمولیت انڈیکس58.1سے بڑھ کر59.5ہو گیا ہے، جو ملک میں بینکاری اور مالیاتی خدمات تک عام لوگوں کی رسائی میں واضح بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔ موبائل بینکنگ، راست پیمنٹ سسٹم، ای اکاؤنٹ کیلئے مہمات اور ڈجیٹل بینکنگ انڈیکس میں بہتری کیلئے مؤثر ثابت ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید