• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبادگاروں کو فصل کا جائز معاوضہ نہیں مل رہا، سردار عبدالرحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے سندھ بھر میں دھان کی مناسب قیمت نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی اخراجات میں مسلسل اضافے کے باوجود آبادگاروں کو فصل کا جائز معاوضہ نہیں مل رہا، جبکہ خریداری کے دوران نمی، کچرے اور وزن کے نام پر مبینہ کٹوتیوں کی شکایات بھی سامنے آرہی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید