اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) فلور ملوں نےنان اسٹیک ھولڈرز مافیا کی بیروکریسی کے ساتھ ملی بھگت کے نتیجے میں پورے ملک میں گندم کی قیمتوں میں بے پناہ ناجائز اضافہ کے باعث اسلام آباد راولپنڈی لاھور گجرات فیصل آباد گوجرانوالہ، پشاور، کراچی سکھر حیدرآباد، کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آٹا تھیلا، میدہ، سوجی، فائین کی قیمت بھی سات اکتوبر سے بڑھا دیں۔