کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سابق ہاکی اولمپئنز کی سفارشات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے موجودہ سیٹ اپ کو تبدیل کرنے کی تجویز کو قابل عمل قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی سر براہی میں بنائی گئی کمیٹی نے جس میں وفاقی وزیر ایاز صادق اور احسان مزاری بھی شامل تھے۔