کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)امیر جماعت غرباءاہلحدیث و رئیس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ مولانا حافظ عبدالرحمٰن سلفی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے حوالے سے خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائے اور ملوث عناصر کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔