• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کا الاؤ نسز نہ دینے پر پنجاب ریونیواتھارٹی سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس رسال حسن سید نے الاؤنسز نہ دینے کیخلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کے کلرک کی درخواست پرپنجاب ریونیو اتھارٹی سے جواب طلب کرلیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی حکم پر درخواست گزار اور دیگر ملازمین کو مستقل کیا گیا، اتھارٹی درخواست گزار کو تنخواہ کے علاوہ الاؤنسز نہیں دے رہی ہے ۔
لاہور سے مزید