• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈس انفارمیشن مہموں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے، سویڈش وزیراعظم

اسٹاک ہوم(اے ایف پی ) سویڈش وزیراعظم نے کہا ہے کہ ‘‘ قرآن پاک کی بے توقیری پر احتجاج ‘‘کے بعد سے ان کے ملک کو ڈس انفارمیشن کی مہموں ے ذریعے نشانہ بنایاجارہا ہےجس کو ریاستیں اور ریاستوں جیسے ایکٹرزکی معاونت حاصل ہے اور ان کا مقصد سویڈن اور سویڈش مفاد کو نقصان پہنچانا ہے"، وزیر اعظم اولف کرسٹرسن نے اپنی ایک سوشل میڈیا کے پوسٹ میں کہا کہ حالیہ "مذہبی متون کی آتشزنی" کے واقعات خصوصی "سیکورٹی پالیسی کی صورتِحال کے ساتھ آملتے ہیں۔ان واقعات کو بعد میں غلط طریقے سے پھر سے سنایا جاتا ہےاور کبھی کبھی تو، ہمارے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے براہ راست حملوں کےلیے بھی کہاجاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید