• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور(این این آئی)پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق نڑے خار پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں اس سال چوتھی مرتبہ پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔این آئی ایچ کے مطابق پشاور میں 5بار پولیو وائرس کی ماحولیاتی نمونوں میں تصدیق ہوئی ہے پشاور والے پولیو وائرس افغانستان کے علاقے بحسود میں پائے گئے وائرس جیسا ہے۔
اہم خبریں سے مزید