کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، ڈپٹی چیئرمین عبدالرئوف لالا ، مرکزی سیکرٹری نواب ایاز جوگیزئی ، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد اچکزئی ، صوبائی صدر عبدالقہار ودان ، صوبائی سینئر نائب صدر ضلع سیکرٹری کوئٹہ سید شراف آغا،دیگر صوبائی ، ضلعی رہنمائوں اور کارکنوں نے مرکزی کمیٹی کے رکن سردار بہادر خان موسیٰ خیل کے والد حاجی فیض محمد عرف خڑ کاکا کی وفات پر کوئٹہ میں فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔