• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قمبرانی روڈ کی تعمیر کوئٹہ پیکیج کا حصہ نہیں، پی ڈی کی وضاحت

کوئٹہ(خ ن)پروجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ پیکیج نے مقامی روزنامے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قمبرانی روڈ کی تعمیر کا منصوبہ کوئٹہ پیکیج کا حصہ نہیں ہے بلکہ وہ کسی اور محکمے کے زیر نگرانی کا م ہو رہا ہے مزید پروجیکٹ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ کوئٹہ پیکیج کی سڑکوں کا کام تیزی سے جاری ہے جن میں سریاب روڈ ، سبزل روڈ ، بادینی روڈ ، ریڈیو ٹاور روڈ اور انسکمب روڈ سامل ہیںاور ا ان سڑکوں کا کام بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید