• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا‘‘ عمران کی وکلاء سے گفتگو

اسلام آباد(ایجنسیاں)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے وکلاء سے میٹنگ میں کہا کہ مجھے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔جیل ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پروائرل مختلف ویڈیوز جعلی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید