• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعظم کیلئے سادہ، شریف اور غیر جانبدار شخص چاہئے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال نگراں وزیراعظم کیلئے کون بہتر امیدوار ہوسکتا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے کوئی سادہ ، شریف اور غیرجانبدار شخص چاہئے،حفیظ شیخ ، جیلانی برادرز اور فواد حسن فواد بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں،عمر چیمہ نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر ابھی تک اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے۔

اہم خبریں سے مزید