• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، اردو زبان کے نفاذ کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم

لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس رضا قریشی نےاردو زبان کےنفاذ کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیدیا اور کہا کہ آرٹیکل 189 کے تحت فیصلہ ملک بھر اداروں، محکموں، سرکاری و نجی تنظیموں پر لاگو ہوتا ہے،عدالت نے ڈاکٹر شریف نظامی کی درخواست پرقومی زبان اردو کے نفاذ کا فیصلہ انگریزی میں تحریر کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ادارے فیصلے پر عملدرآمد کی رپورٹ چھ ماہ کے اندر پیش کریں،سپریم کورٹ کے کوکب اقبال کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید