• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نےگزشتہ روز پارلیمنٹ میں تین روزہ بحث کے اختتام پر عدم اعتماد کی تحریک کو شکست دے دی،اس موقع پر بھارتی وزیراعظم نے شعلہ بیاں خطاب کیا۔ایوانِ زیریں کے اسپیکر نے عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ہاتھ اٹھا کر ووٹنگ کروائی، جس کے بعد کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کے دیگر ارکان واک آؤٹ کر گئے۔
اہم خبریں سے مزید