• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان حکومت خاموش رہنے کی بجائے پاکستان میں امن کیلئے کردار ادا کرے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان حکومت خاموش رہنے کی بجائے پاکستان میں قیام امن کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔ طالبان رہنما مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کا دہشت گردی کے خلاف فتویٰ قابل ستائش اقدام، ترقی اور عوام کی خوشحالی دونوں ممالک میں امن سے مشروط ہے، افغانستان میں امن کے لیے بھی ضروری ہے ۔ کابل اور اسلام آباد میں برادرانہ تعلقات خطہ میں تجارت کے فروغ کا باعث بنے گا۔
اہم خبریں سے مزید