کراچی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج روپوشی ختم کرکے منظرعام پر آنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکمران ہی ہونگے۔ آج رات 10 بجے راولپنڈی میں جشن آزادی پر خطاب کرونگا۔